وزیر اعظم

وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی پڑے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی پڑے گی۔لائیو ٹیلی فون کال میں وزرا ء کی کارکردگی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے 11کھلاڑی ہوتے ہیں سب سپراسٹار نہیں ہوتے، ٹیم میں کچھ لوگ اچھا کام کرتے ہیں جو اچھا ہوتا وہ سب کو نظر آتا ہے، کئی وزرا بہت اچھا کام کررہے ہیں اور وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی پڑے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں