اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی پڑے گی۔لائیو ٹیلی فون کال میں وزرا ء کی کارکردگی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے 11کھلاڑی ہوتے ہیں سب سپراسٹار نہیں ہوتے، ٹیم میں کچھ لوگ اچھا کام کرتے ہیں جو اچھا ہوتا وہ سب کو نظر آتا ہے، کئی وزرا بہت اچھا کام کررہے ہیں اور وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدلنی پڑے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین عالمی معیشت میں اعتماد پیدا کرتا ہے، چینی میڈ یا
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ