اسلام آ باد (نمائندہ عکس)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت نے اب تک انتہائی غیر سیاسی اور احمقانہ فیصلے کیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے لکھا کہ ن لیگ کی قیادت نے اب تک انتہائی غیر سیاسی اور احمقانہ فیصلے کئے،اگر چھ ماہ پہلے الیکشن کرواتے تو ن لیگ کیلئے بہتر تھا یا آج بہتر ہیں ، چار ماہ بعد جو معاشی حالات ہیں لوگوں نے گھروں میں گھس کر پتھر مارنے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالات کو دیکھیں درست تجزیہ ضد پر نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ