تعزیتی اجلاس

نیشنل ٹورزم پاکستان کا تعزیتی اجلاس

لاہور(جاوید حاکم سے)نیشنل ٹورزم پاکستان کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں نشتر ٹاؤن پریس کلب کے صدر ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کے انتقال پر ملال کے حوالہ سے رضوان اسلم نے تعزیتی ریفرنس ہواجس میں نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو بورڈ نے شرکت کی ڈاکٹر ذیشان شہزاد۔نے دعا کرتے ہوئے فرمایا کہ بے شک ماں کا نعم البدل نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ جاوید حاکم اور ان کے اہل خانی کو صبر جمیل عطا فرمائے غلام رسول طاہر۔ ے کہا ھم غم کی اس گھڑی میں غمگساروں کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے محمد محسن سردار رضا خان اور جلت خان نے دعائے خیر میں حصہ لیااللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں