واشنگٹن(عکس آن لائن)مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن اراکین نے سزا کے حق میں ووٹ دیئے۔ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ پر 6 جنوری کو اپنے حامیوں کو پارلیمنٹ حملے پر اکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔100 نشستوں پر مشتمل سینیٹ میں اس وقت ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے 50-50 ارکان ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے یا انہیں مجرم ثابت کرنے کے لیے ایوان کے دو تہائی ارکان کی حمایت یعنی 67 ووٹوں کی ضرورت تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، معیشت کی پائیدار اور صحت مند ترقی کی بھرپور حمایت کرتا ہے، چینی وزیر اعظم
- شی جن پھنگ کی جانب سے چاند کی تلاش کے منصوبے چھانگ عہ 6 کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
- چین کی خاتون اول اور پولینڈ کے صدر کی اہلیہ کا چین کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس کا دورہ
- چین اور یورپی یونین کے لئے تجارتی تنازعات کے حل میں مشاورت صحیح راستہ ہے،چینی میڈ یا
- چینی صدر پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے نفاذ کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کریں گے