ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل مسلسل تنہا ہو رہا ہے، ٹرمپ

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا نیتن یاہو سے جنگ بند کرکے امن عمل بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے غزہ میں جنگ جلد ختم کرنے اور امن عمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے غزہ کی جنگ کے حوالے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

صدرنہ بنا تو خونریزی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کردیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)بطور ممکنہ ریپبلکن نامزد امیدوار اپنی پوزیشن حاصل کرنے کے چند دن بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ دی ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخابات میں منتخب نہیں ہوئے تو خون ریزی ہوگی، غیرملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

نکی ہیلی

نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار

واشنگٹن(عکس آن لائن )نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟سروے جاری

واشنگٹن(عکس آن لائن)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا مزید پڑھیں

ٹرمپ

نکی ہیلی کو آبائی ریاست میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صڈر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن صدارتی امیدوار نکی ہیلی کو ان کی آبائی ریاست جنوبی کیرولینا میں شکست دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 فیصد جبکہ ہیلی نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں35کروڑ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر مزید پڑھیں

نکی ہیلی

ہمت ہے تو منہ پر بات کرو، ٹرمپ کو نکی ہیلی کا چیلنج

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شریک نکی ہیلی نے سابق صدر اور اپنے سب سے بڑے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو سامنے آکر بات کرو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں