منڈی عثمان والا

منڈی عثمان والا :پولیس کی کاروائی ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

منڈی عثمان والا(نمائندہ عکس آن لائن) ایس ایچ او مطلوب احمد نے ڈی پی او قصور عمران کشور کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اے ایس آئی نوید کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر خلیجی جاگیر کے رہائشی ملزم فیاض احمدکے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید آٹومیٹک اسلحہ برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں