عثمان ڈار

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تو سنادیا اب والیم 10 کو بھی کھول لیاجائے؟ عثمان ڈار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تو سنا دیا اب والیم 10 کو بھی کھول لیا جائے؟۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ شریف خاندان کی اندرونی و بیرونی فنڈنگ سمیت منی لانڈنرنگ اور لوٹ مار کے وہ خفیہ راز بھی قوم کے سامنے آجائیں جنہیں اب تک چھپایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں