کراچی (عکس آن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کم ہوکر 96 ہزار 365 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 18 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 829 ڈالر ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین مسئلہ فلسطین پر عرب ممالک کے کردار کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات جاری رکھے گا ، چینی وزارت خارجہ
- ایک چین کے اصول کی پاسداری پر عالمی برادری کا اتفاق ہے ، چینی وزارت خارجہ
- پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
- چین کی سیاحتی صنعت تیز ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گئی