معاشی بحالی

معاشی بحالی سے بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں تیزی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ معاشی بحالی سے بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں تیزی آگئی ،رواں مالی سال جولائی اکتوبر میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا ،اکتوبر 2020 میں اکتوبر 2019 کے مقابلے میں 6.6 فیصد زیادہ گروتھ ریکارڈ کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں