مریم نواز

مریم نوازمنگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

لاہور (نمائندہ عکس ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز (کل)منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔

ورکرز کنونشن سے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی خطاب کریں گے۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں