فرخ حبیب

مریم صفدر نے اعتراف کرلیا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں بیمار نہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر نے اعتراف کرلیا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں بیمار نہیں، علاج کے بہانے دھوکہ دہی کر کے سزا یافتہ مجرم ملک سے باہر چلا گیا،جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا نواز شریف کی واپسی کےلئے مریم صفدر نواز شریف کی زندگی کے تحفظ کے نام پر جیل سے بچنے کےلئے این آر او مانگ رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں