وزیراعظم

ماشااللہ ملک کورونا وبا کے باوجودصحیح سمت پرگامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے 30 سال بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل بحال ہونے پر کہا کہ ہمارا ملک کورونا وبا کے باوجودصحیح سمت پرگامزن ہے۔

جمعرات کے روز وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 30 سال بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل بحال ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ماشااللہ ہمارا ملک کورونا وبا کے باوجودصحیح سمت پرگامزن ہے۔ ملک اب ترقی کرئے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں