حکیم میاں لیاقت

لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤمیں مددگار ثابت ہوتاہے، حکیم میاں لیاقت

قصور (عکس آن لائن)لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤمیں مددگار ثابت ہوتاہے ‘لیموں کے چھلکوں کا استعمال انسانی جسم کو کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاتاہے جس کے باعث کئی ادویات میں لیموں کے چھلکے کا استعمال بھی کیاجاتاہے۔ان خیالات کااظہارفاضل طب الجراحت وفزیشن آف ہربل میڈیسن قصور حکیم میاں لیاقت احمدعلی بتایا۔

انہوں نے بتایا کہ لیموں کولیسٹرول کم کرنے اور مدافعتی نظام کو بہتربنانے میں انتہائی مفیدہے ‘لیموں کے چھلکے میں موجود لیمونائڈزاورفلونائڈزکے باعث کینسر کے خلیات کی نشوونما رُک جاتی ہے جبکہ پرانا کینسر بھی کم ہونے لگتاہے۔انہوں نے بتایا کہ لیموں کے چھلکے سے دل کے دورے سے بچاؤممکن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں