اداکارہ ثنا

لوگوں کو مایوس کئے بغیر زندگی نہیں گزاری جا سکتی، اداکارہ ثنا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستانی ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ثنا نے طلاق کے بعد معنی پوسٹ شیئر کی ہے۔اداکارہ ثنا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہاتھوں میں باکسنگ گلوز پہنے ہوئے ایکشن میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں ثنا نے کہاکہ آپ لوگوں کو مایوس کیے بغیر ایک بہادر زندگی نہیں گزار سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں