فخر زمان

لاہور قلندرز نے ڈرافٹنگ میں فخر زمان کو واپس حاصل کر لیا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور قلندرز نے ڈرافٹنگ میں فخر زمان کو واپس حاصل کر لیالاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں فخرزمان اور راسی وان ڈیر کو منتخب کیا جبکہ پلاٹینم کیٹیگری میں شاہین شاہ آفریدی کو ریٹن کرنے کا فیصلہ کیاگیا تھا ۔

لاہور قلندرز نے جن کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا ان میں ڈائمنڈ کیٹگری میں حارث رئوف ، ڈیوڈ ویزے، گولڈ میں سکندر رضا، عبداللہ شفیق ، زمان خان ، سلور کیٹگری میں مرزا طاہر بیگ اور راشد خان شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں