عثمان قادر

قومی کرکٹر عثمان قادر کا سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر عثمان قادر نے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں عثمان قادر نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں نام آنے پر بہت اچھا لگ رہا ہے، میرے اور میری فیملی کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔انہوں نے کہا کہ والد کی خواہش تھی پاکستان کی طرف سے کھیلوں اب کھیل رہا ہوں۔عثمان قادر مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر کے صاحبزادے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں