پاکستان کرکٹ ٹیم

قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب ان فٹ، زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ان فٹ ہو گئے جس کے بعد زمبابوے کے خلاف ہونے والے پہلے ون ڈے میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔شاداب خان بائیں پاؤں کی ران میں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے جس کے باعث 30 اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔آل راؤنڈر پاؤں کی تکلیف کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے پریکٹس میچ میں پاکستان وائٹس کی قیادت نہیں کر سکے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں