گستاخانہ خاکوں

قصور: گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اہلسنت انجمن طلباءاسلام تاجران سول سوسائٹی ودیگر نے ریلی نکا لی

قصور ( نمائندہ عکس آن لائن)فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اہلسنت انجمن طلباءاسلام تاجران سول سوسائٹی اورآل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ، تحر یک انصا ف ، مسلم لیگ ن ودیگر نے ریلی نکا لی جس میں علماءاکرام وکلائ۔ طلباءاور سول سوسائٹی تاجر برادری سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فرانس کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

فرانس میں گستاخانہ خاکے شائع ہونے کے خلاف شہر بھر کی جماعت اہلسنت انجمن طلباءاسلام تاجران آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن سمیت سیاسی،سماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے بلدیہ چوک تا ریلوے اسٹیشن قصور تک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاءنے فرانس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکومت سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیامظاہرین نے فرانس حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ریلی میں شریک شرکا نے فرانسیسسی صدر کا پتلا اور پوسٹر بھی جلایا۔ریلی سے میاں شبیر احمد ھاشمی پیر مفتی حسن علی قادری نے خطاب کرتے ہوئے شدید فرانس کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت مغرب کی فکری دہشت گردی ہے اور اسلام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے تحفظ ناموس رسالت ہمارے ایمان کا لازمی جز ہے نبی کریم نے پورے نوع انسانی کی ایسی مکمل رہمنائی فرمائی ہے جس پر عمل پیرہ ہونے سے دین و دنیا سنور جاتی یے

ڈاکٹر قمر عباس نے کہا حکومت فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات ختم کرے اور معیشت پر کاری ضرب لگانے کے لیے مسلم ممالک فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں مقررین نے کہا کہ آقائے دوجہاں کی ذات اقدس ہمیں اپنی جان مال اولاد کائنات کی ہر چیز سے بڑھ کر عزیر ہے فرانس کی جانب سے اس گستاخانہ حرکت کی پرزور مذمت کرتے ہے اور مطالبہ کیا کہ فرانسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے ۔ایم این اے سعد وسیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ گستا خ رسو ل کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا ہے سا بق وا ئس چیئر مین چو ہد ری احمد لطیف ایڈ ووکیٹ نے خطا ب میں کہا کہ ان کا فر و ں کو اپنے انجا م تک پہنچا نا ہر مسلما ن پر فر ض ہو چکا ہے یہ عا لم اسلا م کی کمز و ر ی ہے کہ آ قا کی شا ن کے خلا ف گستا خیا ں کر نیوا لے کے خلا ف کو ئی مو ثر حکمت عملی نہیں اپنا ئی جا رہی

انہو ں نے کہا کہ رو ز محشر ہم حضو ر کو کیا جوا ب دیں گے پیا ر ے نبی سے محبت اور گستا خا نہ خا نو ں کے خلا ف بلد یہ چو ک قصور سے ریلو ے اسٹیشن تک بڑ ی ریلی نکا لی گئی جس میں شہر کی تما م تنظیمو ں کے عہد ید ا را ن و کا ر کنا ن نے بھر پو ر شر کت کر کے فرا نس کے بد بخت صد ر کے خلا ف خا کے بنا نے کی شد ید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے مقر ر ین نے ریلی کے شر کا ءسے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ فرا نس کے صد ر نے ہما ر ے نبی کی شا ن میں گستا خی کر کے مسلما دشمنی کا ثبو ت دیا ہے میاں مختیا ر محمو د قصوری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حضو ر کا ذکر اور عظمت کو ہما ر ے دلو ں سے کم نہیں کیاجاسکتا جب خا لق کا ئنا ت نے قر آ ن میں فر ما یا کہ ہم نے آ پ کے ذ کر کو بلند کر دیا تو ان کا فر و ں جہنمیو ں کی کیا مجا ل ہے ہما را احتجا ج یہا ں ختم نہیں ہو گا بلکہ تما م اسلا می مما لک اور اقوا م متحد ہ کو قا نو ن بنا نا چا ہیے جو قا بل دست اندا ز ی پو لیس ہو اگر ہا لو کا سٹ پر با ت کر نا ممنو ع ہے تو ہما ر ے پیا ر نبی کی حر مت کے لیے بھی عا لمی قا نو ن بننا چا ہیے

انہو ں نے کہا کہ یہ کتے بھو نکنے کے علا وہ کچھ نہیں کر سکتے آ ز اد ی اظہا ر کے نام پر یہ ما د ر پد ر جو مر ضی کر تے رہیں یہ ہمیں بر داشت نہیں سا بق تحصیل نا ظم آ غا نو ید ہا شم ر ضو ی نے کہا کہ دنیا بھر میں حضو ر سے عقید ت اظہا ر اور گستا خو ں کے خلا ف اجتما عا ت کیے جار ہے ہیں اور آ نے والے دنو ں میں یہ ملعو ن ذ لیل و رسوا ہو ں گے اگر ہو لو کا سٹ پر کر نا منع ہے تو حضو ر کی شا ن کے خلا ف با ت کر نا ہم مسلما نو ں کو بر داشت نہیں جما عت اسلا می کے میا ں مختا ر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نما ز ، رو ز ہ ، حج فر ض ہیں لیکن حر مت رسو ل کا تحفظ فر ض عین ہے ہم اس کا بد لہ لیں گے کا فر و ں کی گند ی ز با ن کوگد ی سے کھینچ لیں گے اور ان کے ہا تھ کا ٹ ڈا لیں گے ان کو لگا م ڈا لنے کے لیے تما م مسلما نو ں کو اٹھ کھڑا ہو نا چا ہیے ہم نا مو س رسا لت کی خا طر مر مٹنے کو تیا ر ہیں حضو ر کی شا ن میں گستا خی پر ہر مسلما ن کے دل کو تکلیف پہنچی ہے

حا مد علی قا د ر ی نے کہا کہ حضو ر تما م جہا نو ں کے لیے ر حمت بنا کر بھیجے گئے ہیں یہ کا فر سمجھ نہیں سکتے کہ نا مو س رسا لت کے لیے شہا د ت ضر و ر ی ہے فرا نس تجھے بھول ہے ہما ر ے نبی نے تو کا فر و ں پر بھی احسا نا ت کیے ہیں احسا ن فرا مو شو ں تمہیں اپنے گر یبا ن میں جہا نکنا چا ہیے مقر ر ین نے اپنے خطا ب میں حکو مت پا کستا ن اور مسلما ن مما لک سے فرا نس کی مصنو عا ت کا با ئیکا ٹ کر نے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے اس سے اپنے تعلقا ت ختم کر نے کی پر ز و ر اپیل کی ہے ۔

ریلی میں بختیا ر قصور ، سر دا ر فا خر ، افضل قصور ی ، جما عت اسلا می کے میا ں مختیا ر ، آ غا نو ید ہا شم ر ضو ی ، خا لد ز یب ، حا فظ احسا ن ، مہر اشتیا ق ، حا جی شر یف چو پڑا ، آ صف علی کھو کھر ، مقصو د صا بر انصا ر ی ، جمیل احمد خا ں ، حا مد علی قا د ر ی سا بقہ کو نسلر ز ، نا ظمین وکلا ءبرا د ر ی ، صحا فیو ں اور شہر کی تما م نما ئند ہ تنظیمو ں کے عہد ید ار ان اور کا ر کنا ن کی کثیر تعد دا نے شر کت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں