جیولوجیکل انجینئرنگ

یو ای ٹی لاہور ،جیولوجیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی مفاہمتی یاداشت کی تجدید ، مسودہ وائس چانسلر کے حوالے

لاہور (عکس آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے جیالوجیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی مفاہمتی یاداشت کی تجدید کردی گئی ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار ، متحرک فکلیٹی ممبر اور کورآرڈینٹرڈاکٹر حافظ محمداویس راشد نے ایم او یو کی تجدید مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی، تعلیمی اداروں میں ملازمت پیشہ خواتین کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

مکوآنہ (عکس آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈائریکٹوریٹ آف ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کی کپیسٹی بلڈنگ اور تعلیمی اداروں میں ان کے مثبت کردار کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی

چین پاکستان کی ہربل ادویات میں مدد کر سکتا ہے ، وائس چانسلر ہمدرد یونیورسٹی

اسلام آ باد ( عکس آن لائن)پاکستان کے قدیم اور سب سے بڑ ے روایتی میڈیسن کالج ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید شبیب الحسن نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لوگوں کو علاج کے متبادل طریقے فراہم کرنے چاہئیں مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے

فیصل آباد (عکس آن لائن)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے۔۔ یونیورسٹی کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ مل سکی۔ کیونکہ ڈیلی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ڈاکٹر خالد محمود نے قائمقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے قائمقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا۔گورنر/چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو 3 سال کیلئے پرو وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔ ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (عکس آن لائن ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ایاز محمود کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔ درخواست پروفیسر اسد اسلم خان کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

وائس چانسلر

طلبہ میں پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

مکوانہ (عکس آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ طلبہ میں پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے تاکہ وہ نوکری کی تلاش کی بجائے مزید پڑھیں

وائس چانسلر

جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں، وائس چانسلر جامعہ کراچی

کراچی(عکس آ ن لائن)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہاہے کہ جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں۔جامعہ کراچی کے یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ(یوم جامعہ)کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سلور مزید پڑھیں

رانا شمیم کی تقرری

شہیدذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی،راناشمیم کی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

کراچی (کورٹ رپورٹر )شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لا میں سابق مزید پڑھیں

حکومت

حکومت کا دس سال بعد سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تقرری کی اہلیت کا معیار تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) حکومت کا دس سال بعد سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تقرری کی اہلیت کا معیار تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری کی اہلیت کا معیار تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں