یونیسیف

غزہ میں روزانہ 10 بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں، یونیسیف

مقبوضہ غزہ( عکس آن لائن)بچوں کی امداد کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہاہے کہ غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ دھماکوں سے بچوں کے کمزور اعضا زیادہ چوٹوں کا شکار ہوتے ہیں۔

یونیسیف کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر سے اب تک ایک ہزار سے زیادہ بچے ایک یا دونوں ٹانگوں سے معذور ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں