عظمی بخاری

عوامی بجٹ کو پاس ہونا چاہیے ‘عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلی نہ بننے کا غم ہے،انہیں عقل اور تمیز نہیں آرہی عوامی بجٹ کو پاس ہونا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلی نہ بننے کا غم ہے،انہیں عقل اور تمیز نہیں آرہی عوامی بجٹ کو پاس ہونا چاہیے۔پرویز الٰہی اپنی بوٹی سیاست کیلئے اوچھی حرکتوں پر آیا ہوا ہے،پرویز الٰہی کا اچھا علاج ہے لیکن ابھی اس کا وقت نہیں آیاان کا علاج ضرور کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں