مریم اورنگزیب

عمران خان خیرات کے پیسوں کو پارٹی سیاست کیلئے استعمال کرنے کا جواب دیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خیرات کے پیسوں کو پارٹی کی سیاست کے لئے استعمال کرنے کا جواب دیں، ہفتہ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی معیشت اور سکیورٹی کو کمزور کیا،

پاکستان کے لیے بڑا خطرہ عمران خان اور اس کی لائی ہوئی فارن فنڈنگ ہے،انہوں نے کہا کہ امریکا سے فنڈنگ لینے والے ملک کی سکیورٹی کا ٹھیکے دار نہ بنے ،اقتدار میں ملک کو کمزور،کشمیر کا سودا اور فارن فنڈرزکو خوش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں