فواد چوہدری

عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزانکے اپنے لئے مسئلہ ہے‘ فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کاپالیسی کے معاملات میں تجاوزان کے اپنے لئے مسئلہ ہے،ماضی کی غلطیوں کودہرانا نہیں چاہئیے ،

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کس بنا پرمعززجج ہائی وے کی پالیسی معاملے پرفیصلہ دے سکتا ہے، ایسے عدالتی فیصلے ایک مسئلہ ہیں۔واضح رہے کہ اسلاآبادہائیکورٹ نے آئی جی موٹروے پولیس کوہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت دینے کا حکم جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں