عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1882ڈالر ہو گیا

کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1882ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں350روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ32ہزار350رپے ہو گئی اسی طرح300روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ13ہزار469روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں