عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1833ڈالر ہو گیا

کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1833ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 850روپے کے اجافے سے1لاکھ 41ہزار850روپے ہو گئی اسی طرح729روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ21ہزا614روپے پر جا پہنچی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں