کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر فی اونس کم ہوکر1904ڈالر رہ گئی اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی گولڈ مارکیٹ پر نہ پڑ سکے اور سونے کی فی تولہ قیمت150روپے بڑھ کر1لاکھ32ہزار150 روپے وردس گرام سونے کی قیمت128روپے بڑھ کر 1لاکھ13ہزار297روپے رہی جبکہ24قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 1510 روپے پر برقرار رہی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کے خصوصی نمائندے کی اسلامی تعاون تنظیم کی 15 ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت
- پیرس، چین- فرانس یوتھ ڈائیلاگ کاچکے ساتھ انعقاد
- چین اور فرانس کے سفارتی تعلقات نے مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل قائم کیا ہے، چینی صدر
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی