اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی،صدرمملکت نے سول ریویو پیٹیشن میں کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی،صدرمملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی،صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انیس احمد شہزاد کے حق میں سند اختیارپربھی دستخط کردیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں، روہت شرما
- نواز شریف حکومت بدلنے کی سازشوں میں شریک رہے ، فواد چوہدری
- پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعادہ
- عالیہ ریاض نے ٹی 20 فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- ڈالر کی قیمت مزید گرگئی، روپیہ کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا، کرنسی ڈیلرز