شیکھر دھون

شیکھر دھون آئی پی ایل میچز سے محروم

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اوپنر شیکھر دھون آسٹریلیا کیخلاف آخری ون ڈے میں کندھے کی انجری کے باعث آئی پی ایل کے آغاز میں دہلی کیپٹلز کی نمائندگی سے محروم ہو گئے۔ وہ فروری کے اوائل میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پر اپنا بحالی صحت پروگرام شروع کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں