کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں، کیپٹن محمد صفدر

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر گھومتے رہے ہیں تب کچھ نہیں کرسکے ۔ انہوںنے کہاکہ مشرف سے عمران اور پھر آگے کوئی اور ،شیخ رشید چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں