عالمی بینک

شرح نمو کے معاملہ میں چین 2024 میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا، عالمی بینک

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی بینک اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے اعدادوشمار کے مطابق

2024 میں چین امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

اعدادوشمار کے مطابق 2024 میں جی ڈی پی کے حجم کے لحاظ سے چار ایشیائی ممالک یورپ کو

پیچھے چھوڑ دیں گے جبکہ چین پہلے اور امریکہ دوسرے نمبر ہو گا۔رپورٹ کے مطابق 1990 کے

بعد چین کی معاشی شرح نمو مسلسل بڑھ رہی ہے ، انڈونیشیا حال ہی میں 10بڑی معیشتوں میں شامل ہو ا ہے ہیں،

امکان ہے کہ 2024 میں انڈونیشیا پانچویں نمبر پر ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں