ورلڈ بینک

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو مزید پڑھیں

بجلی اور گیس

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

اسلام آباد (عکس آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

عید سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی،ہفتہ وار مہنگائی 29.45فیصد ریکارڈ

لاہور ( عکس آن لائن) عید الفطر سے قبل قلیل مدتی مہنگائی 4اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.96 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

گردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) عالمی بینک نے توانائی شعبے کے نقصانات اور گردشی قرضے کو ملکی معیشت کیلیے خطرہ قرار دیدیاہے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق بجلی اور گیس سیکٹر میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

عالمی بینک

انتخابات پر بے یقینی غیرملکی سرمایہ کاری متاثر کرسکتی ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن)عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی بے یقینی غیر ملکی سرمایہ کاری کو متاثر کرسکتی ہے، ساتھ ہی پْرتشدد واقعات بھی بڑھ گئے تو اس سے مزید پڑھیں

عالمی بینک

غزہ کی جنگ لبنان کو معاشی کساد بازاری کی طرف دھکیل رہی،ورلڈ بنک

نیویارک(عکس آن لائن)ورلڈ بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے اثرات نے پہلے سے نازک لبنانی معیشت کو دوبارہ کساد بازاری کی طرف دھکیل دیا ہے۔ لبنان میں معیشت نے برسوں کے بحران کے مزید پڑھیں

موڈیز

موڈیز کی جانب سے ریٹنگ میں تبدیلی چین کی معاشی ترقی کے عمدہ رجحان کو متاثر نہیں کرےگی، چینی میڈ یا 

بیجنگ (عکس آن لائن) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے چین کے خودمختار کریڈٹ کی تازہ ترین ریٹنگ رپورٹ جاری کی، جس میں چین کی اے 1 ریٹنگ برقرار رکھی گئی ، لیکن اس کے مستقبل  کو مستحکم سے منفی مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسائل کی تقسیم بین الاقوامی مالیاتی سامراجوں کی ہدایت پر نہیں ہو گی۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ عالمی بینک کے مزید پڑھیں