گلوکارہ شبنم مجید

شبنم مجید کورونا وائرس سے بچاؤ اورآگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف

لاہور( عکس آن لائن) گلوکارہ شبنم مجید کورونا وائرس سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے کورونا وائرس سے بچاؤ او رحفاظتی تدابیر کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی ہیں جس کو عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا ۔

اس نغمے میں کورونا سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کی آگاہی دی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں