عابد شیرعلی

عابد شیرعلی لندن میں مصروف وقت گزار کروطن واپس پہنچ گئے

مکوآنہ (نمائندہ عکس )فیصل آبادپاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما’سابق وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی لندن میں مصروف وقت گزار کروطن واپس پہنچ گئے’انہوں نے وہاں پر اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش میں شرکت نہیں کریں گے

لاہور(عکس آن لائن) فاسٹ بولر حارث رؤف رواں برس آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔قومی ٹیم کے پیسر حارث رؤف رواں سال آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، اس حوالے سے انہوں نے میلبرن مزید پڑھیں

شعیب ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے. لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

ماہ نور

ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا

لاہور(عکس آن لائن)ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھانے پینے کی مختلف مزید پڑھیں

گلوکارہ شبنم مجید

شبنم مجید کورونا وائرس سے بچاؤ اورآگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف

لاہور( عکس آن لائن) گلوکارہ شبنم مجید کورونا وائرس سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے کورونا وائرس سے بچاؤ او رحفاظتی تدابیر کیلئے خصوصی نغمہ تیار کر رہی مزید پڑھیں

سیدنور

سیدنور اپنی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف

لاہور( عکس آن لائن) سینئر ہدایتکار سیدنور ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ باجرے دی راکھی ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، فلم میں ٹک ٹاکر گرل جنت مرزا مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ’’ فلم باجرے مزید پڑھیں