شان ٹیٹ

شان ٹیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ مقرر

کوئٹہ (عکس آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کے لیے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس تقرری کا اعلان کیا ،سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ ہیں۔

واضح رہے کہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں