سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹ میں پیش کی جانے والی مختلف قراردادوں پر مسلم لیگ(ن) کا موقف دوٹوک اور واضح ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں پیش کی جانے والی مختلف قراردادوں پر مسلم لیگ(ن) کا موقف دوٹوک اور واضح ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایسی ہر قرارداد کی بھرپور مخالفت کی جائے گی جس کا مقصد کسی بھی بہانے انتخابات کو 8 فروری سے آگے لے جانا ہو۔ عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لئے بروقت انتخابات ضروری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں