جنرل ہسپتال

سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں وفدکی پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر سے ملاقات

لاہور(نمائندہ عکس)سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں وفدکی پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر ،ڈاٹریکٹر ایمرجنسی اے ایم ایس ڈاکٹر جعفر شاہ گانئی وارڈ انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر لیلی شفیق، پی ایس ڈاکٹر عثمان سے خوشگوار موڈ میں ملاقات کی۔
سینئر صحافیوں کے وفد میں ڈاکٹر جاوید حاکم، ۔شیخ محمد اظہر، عارف خٹک، میاں ندیم، عباس علی ٹیپو، میڈیم نرگس، شامل تھے۔
پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے کہا ملاقات کے لیے آنے والے تمام صحافیوں کے ویلکم کہتے ہیں وفد کا شکریہ ادا کیا گفتگو کرتے ہوئے کہا صحافی معاشرہ کا اہم ستون ہے ۔
جنرل ہسپتال میں ہر آنے والے مریض کا علاج پروفیسر ڈاکٹر کی زیرنگرانی میں کیا جاتا ہے اور ایمرجنسی میں تمام ادویات فری دی جاتیں ہیں مریضوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
جنرل ہسپتال کے ہوتے ہوئے مریض کو پرائیویٹ ہسپتال کی ضرورت نہیں ڈاکٹرز پوری کوشش کرتے ہیں مریض مکمل جلد صحتیاب اور مطمین ہو کر جائے

ڈاکٹر جعفر شاہ نے کہا جنرل ہسپتال میں صحافی اور ان فیملی کے دن رات کوشاں ہیں اب ڈینگی کا موسم ہے عوام مکمل اختیاط کریں۔ صاف پانی کو ڈھانپ کر رکھیں اور بارش کا پانی کھڑا نہ ہو نے دیا جائے مچھروں والی جگہ سے دور رہیں اختیاتی تدابیر پر مکمل کریں ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے فوری طور پر مختلف ڈینگی کاونٹر قائم کیے سینٹر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ڈینگی وارڈ مختص کی
ڈاکٹر لیلئ شفیق نے گانئی مریضوں کے حوالے سے کہا خاص کر پریگنینسی خواتین کو چاہئے بروقت اپنے چیک اپ کروائیں دیہاتی خواتین کو میرا مشورہ ہے اپنا اور آنے والے بچہ کی صحت کا خیال رکھیں خواتین لاپرواہی منظر نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں