ڈاکٹر محمد الیاس

ڈاکٹر محمد الیاس ای این ٹی یونٹ 2جنرل ہسپتال کے ایچ او ڈی مقرر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے گریڈ 19کے ڈاکٹر محمد الیاس کو ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ای این ٹی یونٹ 2لاہور جنرل ہسپتال مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق

جنرل ہسپتال میں گائنی کا اپنی نوعیت کا دو گھنٹے طویل آپریشن، مریضہ کی 18رسولیاں نکال دیں

لاہور4نومبر:…… لاہور جنرل ہسپتال میں اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن ہوا، کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے2گھنٹے طویل آپریشن کر کے46 سالہ مریضہ سیبا کی یوٹرس سے 18رسولیاں جبکہ اوری سے بھی بڑے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

فیروزپور روڈ کا بارشی پانی جنرل ہسپتال میں داخل، انتظامیہ مختصر وقت میں پانی نکالنے میں کامیاب

لاہور (زاہد انجم سے)صوبائی دارلحکومت میں منگل کے روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث فیروزپور روڈ کا پانی لاہور جنرل ہسپتال کے نشیبی حصوں میں کھڑا ہو گیا، پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر کی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی روائیت برقرار، امسال بھی فورتھ ائیر کا رزلٹ سو فیصد رہا

لاہور(زاہد انجم سے) نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال نے اپنی روائیت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نتائج میں ایک مرتبہ پھر میدان مار لیاہے اورپنجاب نرسنگ بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ فورتھ ائیرکلاس (مڈ وائفری ڈپلومہ) کے امتحانات مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی ویب سائٹ پر ڈینگی سے بچاؤ کی تمام معلومات اپلوڈ کر دیں، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے ڈینگی سے بروقت بچاؤ کے متعلق عوام کی رہنمائی کے لیے ہسپتال کی ویب سائٹ پر تمام احتیاطی تدابیر اور ضروری معلومات انگریزی/ اردو دونوں زبانوں میں اپلوڈ کر دی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کو این جی ایس مشین کی فراہمی کا عندیہ، بیماریاں روکنے کیلئے بڑی پیش رفت

لاہور(زاہد انجم سے) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے لاہور جنرل ہسپتال کو این جی ایس(Next Generation Sequencing) مشین فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اس مشین کے ذریعے انسانی جینز میں ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ چلا کر مستقبل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال ایمرجنسی، صرف 8دنوں میں پچیس ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور شعبہ ایمرجنسی میں گزشتہ 8روز کے دوران پچیس ہزار سے زائد مریض آئے جنہیں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت بغیر پرچی فیس علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کی گئیں۔ یہ بات فوکل پرسن مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال:پروفیسر الفرید ظفر کی زیر صدار ت “خواتین کے حقوق اور معاشرے کی ذمہ داریاں “پر سیمینار

لاہور(زاہد انجم سے)کسی بھی صحت مند معاشرے کی تشکیل اور توانا نسل کے لئے ضروری ہے کہ اُس سوسائٹی میں خواتین تندرست اور مکمل صحت مندہوں، بد قسمتی سے پاکستان میں لاکھوں خواتین خون کی کمی اور غذائی قلت کا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں وفدکی پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر سے ملاقات

لاہور(نمائندہ عکس)سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں وفدکی پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر ،ڈاٹریکٹر ایمرجنسی اے ایم ایس ڈاکٹر جعفر شاہ گانئی وارڈ انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر لیلی شفیق، پی ایس ڈاکٹر عثمان سے خوشگوار موڈ میں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 7 روزہ کورس اختتام پذیر، ملک بھر سے ڈاکٹرز شریک، سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور(عکس آن لائن)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے ہیلتھ ایجوکیشن پروگرام کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں شعبہ امراض چشم کے ینگ ڈاکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے 7روز تک جاری رہنے والا تربیتی کورس اختتام پذیرہو گیا۔پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں