فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین کے معاملات کو ختم کرنے کے مؤقف کو بھی تسلیم کر لیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے مکمل خفیہ رائے دہی کا اصول نہیں مانا ،الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے جس میںTraceable Ballot شامل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں