سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،پی آئی اے سمیت قومی اثاثوں کی فروخت سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ، نو جنوری کو کیس سنا جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں پی آئی اے سمیت قومی اثاثوں کی فروخت سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا ،

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس شاہد وحید بنچ کا حصہ ہونگے ،پی آئی اے انتظامیہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں