سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی 5000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی سختی سے تردید

کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ 5000 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کرنے کی تجویز ہے۔اسٹیٹ بینک کے چیف ترجمان نے میڈیا کو ایک واٹس ایپ پیغام میں کہا کہ اس طرح کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں