مریم اورنگزیب

سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو نواز دو کا نعرہ ہر بچے کی زبان پر آ چکا ہے، نواز شریف کی وعدوں کی تکمیل کی سچائی بچے بچے تک پہنچ چکی ہے،

سوچ اور وقت بدل رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پھر ہوگا آٹا سستا، روٹی سستی، تعلیم اور صحت عام، خوشحالی کی بہار واپس آنے کو ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں