سعودی ولی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد کا نیوم میں جدید شہردا لائن کے ڈیزائنوں کا اعلان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں دا لائن شہر کے ڈیزائنوں کا اعلان کیا ہے جو ایک اہم عالمی ماڈل کی نمائندگی کرتا ہے اور فطرت کے ساتھ پائیداری سے ہم آہنگ رہنے کے لیے ایک آئیڈیل ماحول مہیا کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لائن کے ڈیزائن اس بات کی علامت ہیں کہ مستقبل میں سڑکوں،

کاروں اور کاربن کے اخراج سے پاک ماحول میں شہری برادریاں کس طرح کی ہوں گی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ 100 فی صد قابل تجدید توانائی پر چلے گا اور روایتی شہروں کی طرح نقل وحمل اور بنیادی ڈھانچے میں لوگوں کی صحت اور بہبود کو ترجیح دے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں