شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال میں داخل

ریاض(عکس آن لائن) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کی غرض سے ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح کو انہیں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں