سرگودھا ،تعلیمی بورڈ

سرگودھا ،تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کیلئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا

سرگودھا(عکس آ ن لائن)سرگودھا سمیت تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کے لئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات2023 پارٹ ٹو(جماعت دہم)کا آغاز یکم اپریل 2023 سے ہو گا۔جس میں میٹرک (جماعت نہم و دہم)کے داخلے 18جنوری 2023 تک وصول کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں