شیڈول جاری

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(عکس آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر نوٹس جاری

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو نوٹس جاری کر کے 9 فروری کو جواب طلب کرلیا ۔ مزید پڑھیں

انتخابات

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز یکم فروری سے ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی ،شیڈول جاری

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ وفاقی وزیراطلاعات و مرکزی مزید پڑھیں

سرگودھا ،تعلیمی بورڈ

سرگودھا ،تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کیلئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا

سرگودھا(عکس آ ن لائن)سرگودھا سمیت تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ سال میٹرک کے امتحانات کے لئے طلبا و طالبات کا داخلہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر اسمبلی،انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

مظفر آباد(عکس آن لائن ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)عبدالرشید سلہریا نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے،مجموعی طور پر 32 لاکھ 20 ہزار 546 کشمیری ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں مزید پڑھیں

لانگ مارچ

(ن)لیگ کا لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)نے حکومت کے خلاف رواں ماہ اعلان کئے گئے لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ۔مسلم لیگ (ن)نے لانگ مارچ سے قبل اپنے کارکنوں کو فعال کرنے اور مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن 3مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔ ۔انتخابی پروگرام کے مطابق امیدواران کاغذات نامزدگی 12اور مزید پڑھیں