سجل علی

سجل علی نے مداحوں کو نعمت قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے مداحوں کو نعمت قرار دے دیا۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر جاری ایک پوسٹ میں کہاکہ ان کے مداح ان کی زندگی میں خوشی کا ذریعہ ہیں کو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے تمام مداحوں ان کو پسند کرنے اور پیاردکھانے کا شکریہ ادا بھی کیا۔

اداکارہ ڈرامہ ’’یہ دل میرا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں