شہباز شریف

سابق ڈی جی ایف آئی اے کے انکشافات سے میرے موقف کو تقویت ملی ‘ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے چونکا دینے والے انکشافات سے میرے موقف کو تقویت ملی ہے ۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ مسلم لیگ (ن)اور اس کی قیادت کیخلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنے اور انہیں جیلوںمیں ڈالنے میں مصروف ہے ،یہ گٹھ جوڑ اب بے نقاب ہو چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں