علی افضل ساہی

سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی گرفتار

اسلا م آ باد (عکس آن لائن ) پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کو وفاقی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ علی افضل ساہی کو جوڈیشل کمپلکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا،وہ تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں پیشی کیلئے آئے تھے۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں توسیع کی،پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر کو دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں