آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم شہادت پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نقش قدم پر ثابت قدم ہے ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے وڑن کے مطابق ملک میں جمہوریت قائم کریں گے ،عوام کو غربت ،بیروزگاری اور ناانصافیوں سے نجات دلائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں